問題一覧
1
دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب کونسی ہے؟
قرآن مجید
2
دنیا میں سب سے بڑا دہشت گرد ملک کونسا ہے؟
اسرائیل (فلسطین پر قبضہ کرکے اسرائیل نام رکھا ہے)
3
دہشت گرد کی مدد کونسا ملک کرتا ہے ؟
آمریکہ
4
آمریکہ کا دارالحکومت( واشنگ ٹاؤن) کو اردو میں ترجمہ کریں
دھوبی گھاٹ
5
دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان کس ملک میں رہتے ہیں ؟
انڈونیشیا
6
ترکیہ کن براعظموں میں واقع ہے
ایشیا و یورپ
7
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے
افغانستان
8
اس مسجد کا کیا نام ہے؟
مسجد رشیدیہ
9
یہ کس کا جھنڈا ہے ؟
ترکیہ
10
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے ؟
ترکمانستان
11
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے ؟
ازبکستان
12
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے ؟
تاجکستان
13
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے ؟
ماریطانیہ
14
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے ؟
نائیجر
15
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے ؟
الجیریا
16
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے ؟
لیبیا
17
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے ؟
تونسیہ
18
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے
سعودی عرب
19
پاکستان کے دارالحکومت کا نام بتائیے ؟
اسلام آباد
20
افغانستان کے کرنسی کا نام کیا ہے ؟
افغانی
21
کابل کس ملک کا دارالحکومت ہے ؟
امارت اسلامی افغانستان
22
امارت اسلامی افغانستان کو کتنے ممالک کے سرحد لگتے ہیں
سات (۷)
23
بھارت کا دارالحکومت کا کیا نام ہے
نئی دہلی
24
سعودی عرب کا دارالحکومت کا کیا نام ہے ؟
ریاض
25
بنگلہ دیش کے دارالحکومت کا کیا نام ہے ؟
ڈھاکہ
26
مسجد اقصیٰ کس ملک میں واقع ہے ؟
فلسطین